WhatsApp Image 2020 09 14 at 4.27.45 PM

شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکا میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس

ویب ڈ یسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کا میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اج تاریخی دن ھے کہ سابقہ خاصہ دار اور لیویز کو پولیس فورس کی ٹریننگ ارمی کی سنٹروں میں باقاعدہ شروع ھوگئی ہے، پولیس ٹریننگ میں ان کے جذبہ اور ٹیلنٹ قابل تعریف ہیں، ائی جی کے پی ثناءاللہ عباسی کی حصوصی احکامات پر اج 14 ستمبر سے 7 ضم شدہ اضلاع اور 4 ایف ار میں سابقہ خصہ دارو کو ٹریننگ شروع ھو چکی ہیں ۔
ائی جی کے پی ثناءاللہ عباسی کوششوں سے 900 نوجوانوں کو مکمل ٹریننگ شروع ھو چکی ہیں،7 ضم اضلاع اور 4 ایف ار میں سے ضلع شمالی وزیرستان کو یہ اعزاز حاصل ھے کہ 900 حصہ داروں کو ٹریننگ کیلئے رجسٹریشن مکمل ھو چکی ہیں، ان کو ارمی ایف سی اور پولیس ملکر ان کو ٹرین کرے گی یہ ایک بہترین فورس بن کر نکلے گی، ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد یہ کے پی پولیس کی بہترین فورس ھوگی اور عوام کو بہترین خدمات فراہم کریں گے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا