سعودی عرب میں ایک خاتون نے بھی باربر شاپ کھول کر بال کاٹنے شروع کر دیئے

ویب ڈیسک (سعودی عرب):سعودی عرب میں ایک خاتون نے بھی باربر شاپ کھول کر بال کاٹنے شروع کر دیئے ہیں،
سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی ویڈیو اور تصاویر ہونے پر سعودی عوام کی بڑی گنتی نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے، تاہم سعودی خاتون نے حجامت کا کاروبار شروع کرنے پر فخر کا اظہار کیا ہے، سعودی باربر خاتون کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے میرے خلاف غلط زبان استعمال کی ہے وہ غلطی پر ہیں، میری باربر شاپ پر صرف بچے بچیوں کے بال کاٹے جاتے ہیں۔