سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (مردان): سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 4 ملزمان کو طورو پولیس نے گرفتار کر لیا، .پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 4 کلاشنکوف کارتوس برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کردیا۔