قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا۔ سی سی پی او پشاور

ویب ڈیسک (پشاور): قومی رضاکار پولیس کو ختم کردیا گیا، سی سی پی او پشاور کے مطابق قومی رضا کار 1966 آڈینس کے تحت بھرتی کیے گئے تھے، تمام اہلکاروں کو کارڈ ایک ہفتے کے اندر واپس کرنے کا حکم جاری، ضرورت پڑنے پرنئی بھرتی کی جائے گی۔