لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ ۔ دو جاں بحق

ویب ڈیسک(کراچی): لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، جس سے سوک سینٹرمیں کے ڈی اے لینڈ ڈپارٹمنٹ میں فائرنگ, ایڈیشنل ڈائریکٹر وسیم رضا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم عثمانی جاں بحق, فائرنگ کرنے والازخمی ملزم سپر نٹنڈنٹ حفیظ گرفتار،پولیس کے مطابق ملزم حفیظ نے خود کو گولی ماری، افسران کے درمیان تنازع کے باعث واقعہ پیش آیا۔