ملک کے بیشتر علاقوں سمیت کاٹلنگ میں بھی آج سے تعلیمی اداراے کھل گئے

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): خیبر پختونخوا کی دیگر علاقوں کی طرح کاٹلنگ میں بھی ہائی اور اس سے اوپر تعلیمی ادارے کھل گئے، اساتذہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل دارآمد کیا جارہا ہے، تمام طلباء کو سماجی فاصلو ماسک پہنے اور دیگر ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت دی، حکومتی ایس او پیز پرعمل درآمد کو یقینی کرایا جائیگا،والدین کا کہنا تھا کہ چھوٹے بچوں کے دیگر تعلیمی ادارے بھی جلد از جلد کھل جائے، چھوٹے بچوں کا قیمتی سال ضائع ہونے سے بچ جائے۔