وزیراعظم کا بچوں کے دوبارہ سکول جانے کاخیرمقدم ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک بھر میں آج سے مرحلہ وار تدریسی عمل کا آغاز، وزیراعظم کا بچوں کے دوبارہ سکول جانے کاخیرمقدم ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا، طالب علموں کےدرمیان سماجی فاصلہ برقراررکھیں، بچے باقاعدگی سے ہاتھ دھوئیں یا ہینڈ سینیٹائیزر کا استعمال کریں، ایس اوپیز جاری ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمہوریت کا دن منایا جا رہا ہے، دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر نئی جمہوریتوں کی حمایت کرنا اور ملکوں میں حکومتی سطح پر جمہوریت کے فروغ کے لئے اقدامات کرنا ہیں۔