پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ

ویب ڈیسک :پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ، پاک فضائیہ کاایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے، زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے، پاک فضائیہ