ڈی آئی خان میں بھی آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): ڈی آئی خان میں کورونا وباء کے خدشات پر رکنے والا تعلیمی عمل کا دوباہ آغاز ہوگیا، آج 15 ستمبر سے نویں، دسویں اور بڑی کلاسوں کے طلباء کو آنے کی اجازت دی، طلباء اور اساتزہ ماسک پہن کر سکول آرہے ہیں، کورونا سے متعلق ہدایات دیواروں اور انٹری گیٹ پر چسپاں ہیں، طلباء و طالبات کو کلاس رومز میں ایس او پیزکے مطابق بٹھایا گیا ہے، سینی ٹایئز اور ہاتھ دھونے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔