کوہاٹ پشاور چوک میں میڈیکل سٹور کے اندر فائرنگ -2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (کوہاٹ): کوہاٹ پشاور چوک میں میڈیکل سٹور کے اندر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، اعتزاز حسن اور میر حسن جان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔