D0PC7MeXgAA8ubm

اسلام آباد ہائی کورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا پراسیس شروع،ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):اسلام آباد ہائی کورٹ سے نواز شریف کی نظر ثانی درخواست مسترد، اور ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری،
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا،نواز شریف کی درخواستیں مسترد.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ