news 1579066776 6340 3

چارسدہ میں دیوارکے تنازعہ پر فائرنگ، 2 معصوم لڑکیاں جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ کے علاقہ میرہ ترنگزئی میں دیوار کی تنازعہ پر رشتہ داروں کے مابین فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے 1 ہی خاندان کے 2 معصوم لڑکیاں قتل، 1 نوجوان زخمی ہوا، واقع کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، زخمی عمران کا کہنا تھا کہ ملزمان علاقہ میں اب بھی موجود ہے، ہمارے زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے، ہمیں تحفظ دی جائے، پولیس ملزمان کو پکڑنے کی بجائے انکا ساتھ دے رہے ہیں، معاملے کی انکوائیر کی جائے اور ہمیں انصاف دی جائے، متاثرہ خاندان کا وزیر اعظم عمران خان اور آئی جی پی سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ