Educational institutes of Gilgit

ہری پور میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک (ہری پور): ایس او پیز کے مطابق ہری پور کے سکول کھل گئے، مکمل ایس او پیز کے مطابق سکولوں کالجوں میں 6 ماہ کے بعد ایک بار پھر تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا، حکومت کی طرف سے مکمل ایس او پیز کے تحت سکولوں کو کھول دیا گیا، دیگر صوبوں اور دیگر اضلاع کی طرح ہری پور میں بھی سکولوں میں طلباء و طالبات کو ماسک پہن کو سکول آنے کی اجازت ہیں، بار بار ہاتھ دھوئیں اور تھرمل گن سے ٹمپریچر چیک کرنا اسکےساتھ ساتھ کلاسز میں باقاعدہ سوشل ڈسٹنس پر عمل درآمد جاری اور باقاعدہ سکولوں کے سٹاف کو بھی کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کا پابند کیا گیا ہے، کرونا وائرس سے بچاو کا ایک ہی واحد حل احتیاط اور تمام تر ایس او پیز پر عمل درآمد ہے، آج سے 9th..10th FA۔۔Fsc.اور یونیوسٹیز کی کلاسوں کو کھولا گیا ہے، مڈل ہفتم اور ششم کلاسیں 21 ستمبر سے کھلیں گیں، اسی طرح پرائمری سیکشن یکم سے باقاعدہ شفٹ سسٹم کے تحت کھول دئے جائیں گے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا نوٹس ،مشال یوسفزئی کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری مسترد