download 127

صوبہ بھر میں 6 ماہ کی معطلی کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

ویب ڈیسک (پشاور): صوبہ بھر میں 6 ماہ کی معطلی کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، طلبہ کی سکول آمد کا سلسلہ جاری، سکول گیٹ پر طلبہ کو ماسک فراہم کیا جا رہا ہے، ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد طلبہ کو کلاسز میں جانے کی اجازت دی جارہی ہے، سکولز انتظامیہ کے مطابق طلبہ کیلئے سینیٹایزر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرامد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  کسٹم کے2شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی