اتوار بازار حیات آباد کے قریب فیڈر روٹس پر بی آر ٹی بس میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): اتوار بازار حیات آباد کے قریب فیڈر روٹس پر بی آر ٹی بس میں معمولی آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے کے واقع میں تمام مسافر محفوظ ہیں۔