امریکہ اور یو اے ای کے درمیان F-35 جنگی طیاروں کی فروخت کا معاہدہ

ویب ڈیسک (امریکہ): امریکہ اور یو اے ای کے درمیان F-35 جنگی طیاروں کی فروخت کا معاہدہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی مخالفت کے باوجود متحدہ عرب امارات کو F-35 جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگی طیارے فروخت کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔