وزیر اعظم کل یونیورسٹی آف اپلائڈ سائنسزک کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (ہری پور): وزیر اعظم عمران خان کی کل متوقع آمد آئی جی خیبر پختونخواہ کا وزٹ، وزیر اعظم کل آسٹریا کے تعاون سے تیار ہونے والی یونیورسٹی آف اپلائڈ سائنسزک وزٹ کریں گے، وزیر اعظم کل مقتول ڈویژنل ڈپٹی سیکریٹری طاہر اقبال کی قل کی دعابھی کریں گے، ہری پور میں پولیس اور دیگرسکیورٹی اداروں کی جانب سے دونوں مقامات کاوزٹ کیا گیا، وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلی محمود خان بھی ہری پور آئیں گے، IG۔Digکل وزیر عظم کے وزٹ کےلئے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں.