پشاور میں کورونا حفاظتی تدابیر نظر انداز کرنے پر7 اسکولوں کیخلاف کارروائی

(پشاور):کورونا حفاظتی تدابیر نظر انداز کرنے پر7 اسکولوں کیخلاف کارروائی کی، خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کا حیات آباد میں اسکولوں پرچھاپہ، ترجمان پی ایس آر اے نے کہا کہ اسکول انتظامیہ اور طلبہ کو بھی جرمانے کیے گئے، حیات آباد کے ایک سکول کو دوبارہ خلاف ورزی پر 40 ہزار کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔