pm imran khan holds meeting to review progress on economic package 1587563064 7494 1

وزیر اعظم کل پاک آسٹریا یونیورسٹی آف اپلائڈ سائنسزکا افتتاح کریں گے

ویب ڈیسک (ہری پور)۔ وزیر اعظم کل پاک آسٹریا یونیورسٹی آف اپلائڈ سائنسزکا افتتاح کریں گے، آسٹریا کی حکومت کے تعاون سے تیار ہونے والے پراجکٹ کی لاگت تقریبا 10 ارب ہے یہ خانپور روڈسابقہ منگ ڈیم کے مقام پر بنائی گئی جسکے لئے تمام تر انتظامات مکمل پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی جانب سے فول پروف انتظامات مکمل, آئی جی ثنااللہ عباسی ڈی ائی جی ہزارہ کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور روٹ کا معائنہ کیا گیا راستوں کی صفائی کی گئی.
وزیر اعظم عمران خان وزیرعلی محمود خان اوردیگر MNAs MPAs سنیٹرز اہم رہنما شخصیات شرکت کریں گے،مقتول ڈپٹی جنرل سیکریٹری طاہر اقبال کے گھر بھی دعا میں شرکت بھی متوقع ہے، اس موقع کمشنر ہزارہ ڈی سی ہری پور ڈی پی او ہری پور، اسسٹنٹ کمشنرز ایم ایس۔ایکسیئن۔C&wTmo 1122 اور دیگر افسران کے زمہ ڈیوٹیاں لگائی گئیں ہیں جن کو حتمی شکل دے دی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش، 7 دہشتگرد ہلاک