download 1 44

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک : انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن