fd162ac4 c8c5 40e8 bbd7 33fc01bd3fd4

آرمی چیف کی لیفٹیننٹ ناصرحسین خالد سلہریا شہید کے گھر آمد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): آرمی چیف کی لیفٹیننٹ ناصرحسین خالد سلہریا شہید کے گھر آمد، شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ ناصرحسین کی بہادری کو خراج عقیدت اور اہلخانہ کےعزم کی تعریف متحد اور اپنے ہیروز کی قدردان قوم کےعزم کو کوئی خطرہ متزلزل نہیں کرسکتا ہیں۔

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، چیف جسٹس کی جانب سے فل کورٹ اجلاس دوبارہ طلب