اورکزئی میں پولیس کی کاروائی، 4 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (اورکزئی): اورکزئی میں پولیس کی بلند خیل میں کامیاب کاروائی، ڈی ایس پی دسوار علی کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان گرفتار، گرفتارملزمان سے 3عدد کلاشنکوف 2400 کارتوس 18چارجرز برآمد ہوئی، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ غلجو میں مقدمات درج کرلئے ہیں، برآمد کیا گیا اسلحہ کسی تخریب کاری میں استعمال ہو سکتا تھا۔