پشاور میں محکمہ تعلیم کا سی ٹی اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں محکمہ تعلیم کا سی ٹی اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سی ٹی اساتذہ سے مختلف دستاویزات مانگ لئے، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام ضلع ایجوکیشن افسران کے نام مراسلہ، سی ٹی آٹی ٹی اساتذہ کی 12 سے 16 سکیل میں ترقی کیلئے دستاویزات جمع کئے جائے، مراسلہ کے مطابق سروس سٹرکچر، گزشتہ اپ گریڈیشن ،ریگولرائزیشن آرڈرز، مالیاتی اثر اور فرسٹ اپوائنٹمنٹ آرڈر جمع کئے جائے، دستاویزات بروقت جمع کئے جائے تاکہ پروموشن پر آگے کام ہوسکے۔