خیبرپختونخوا اور سندھ میں 13 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے

ویب ڈیسک : گزشتہ 48 گھنٹوں میں 13 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا، این سی او سی کے مطابق تعلیمی اداروں کو حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بند کیا گیا ہے، 10 تعلیمی ادارے خیبرپختونخوا، 3 سندھ میں بند ہوئے ہیں ۔