سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں-یورپین پارلیمنٹ

سعودی عرب پر جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندیاں عائد کی جائیں، یورپین پارلیمنٹ نے جمال خشوگی کے قتل اور یمن جنگ کے باعث جنگی اسلحہ خریدنے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا. سعودی عرب اسلحہ خرید کر یمن میں استعمال کر رہا ہے جہاں دو کروڑ سے زائد افراد بھوک اور غربت سے پہلے ہی مر رہے ہیں