پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل سیکورٹی کا اہم اجلاس آج طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل سیکورٹی کا اہم اجلاس آج طلب ہوگا، اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت میں ہوگا، اجلاس میں گلگت بلتستان صوبائی سیٹ اپ دینے پر غور ہوگا، اجلاس میں وزیر دفاع وزیر داخلہ وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان خصوصی طور پر مدعو، گورنر گلگت بلتستان جلال حسین مفتوم اور نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان بھی مدعو، معاون خصوصی پارلیمانی امور بابر اعوان، اٹارنی جنرل پاکستان بھی مدعو، اپوزیشن رہنما راجہ پرویز اشرف اور خواجہ آصف بھی خصوصی طور پر مدعو۔