چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل مکرم شاہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے، پولیس کے مطابق سمال چیمبر کے سیکٹری ڈیوٹی کے لٸے جارہا تھا راستے میں نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کردی، مکرم شاہ زخمی حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔