559844 79042415

بلاول بھٹوزرداری کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوزرداری کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو اے-پی-سی میں شرکت کی دعوت دے دی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب منسوخ

زرائع کے مطابق نواز شریف سے انکی خیریت دریافت کی۔ واز شریف کو اے-پی-سی میں وڈیو لنک کے زریعے شرکت کی دعوت،اے-پی-سی کی کامیابی کا خواہاں ہوں۔ نواز شریف کی بلاول سے گفتگو.

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق