5e16ecd7aabec

رواں سال ملک میں پولیو کے 72 بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں. ترجمان انسداد پولیو پروگرام

ویب ڈیسک: ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی 21 ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق، بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے 12 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، رواں سال ملک میں پولیو کے 72 بچے عمر بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان