file 1583071587

چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل مکرم شاہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے، پولیس کے مطابق سمال چیمبر کے سیکٹری ڈیوٹی کے لٸے جارہا تھا راستے میں نامعلوم افراد نے فاٸرنگ کردی، مکرم شاہ زخمی حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق اہم انکشافات