katlang 1

کاٹلنگ میں گرداور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): گرداور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، پٹوار خانے میں کام کرنے والے ملزم ارشد خان گرداور کی جیب سے 15000 روپے برآمد، انٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،کارروائی علاقہ مجسٹریٹ اور اینٹی کرپشن نے ملکر کی۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور