جمرود میں چچا زاد بھائی کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود میں چچا زاد بھائی کی فائرنگ سے چچا زاد قتل، پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر ملزم کی تلاش شروع کردی، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔