میرانشاہ سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

ویب ڈیسک (میرانشاہ): میرانشاہ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن سے 2 نعشیں برآمد ہوئی، پولیس کے مطابق لاشیں تحصیل میرعلی کے شیرا تلہ شین پونڈ سے میلی ہے، دونوں لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میرعلی منتقل کردیا گیا، ایک مقتول کا تعلق تحصیل میرانشاہ کے گاوں قطب خیل اور دوسرے مقتول کا تعلق رزمک سب ڈویژن کے تحصیل دوسلی سے بتایا جاتا ہے، مقتولین کے نام یہ ہیں حمید کا تعلق دوسلی جبکہ نصراللہ کا تعلق قطب خیل بتایا جاتا ہے، پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔