download 2 21

بونیر میں بارات کے گاڑی کو حادثہ، 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): بونیرتحصیل چغرزی میں بارات کے گاڑی کو حادثہ پیش آیا، حادثہ میں
5 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں 2 بچے اور 1 خاتون شامل ہیں، زخمیوں کو برائٹ چغرزی نے آر ایچ سی گل بانڈی منتقل کردیا، برائٹ چغرزی کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں ایک کی حالات تشویش بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر :برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب کر جاں بحق