file 1583071587 1

مردان میں جائیداد کے تنازعے پر 2 فرقوں کے مابین فائرنگ،1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): مردان طورو میرہ میں جائیداد کے تنازعے پر 2 فرقوں کے مابین فائرنگ ہوئی، پولیس کے مطابق فاٸرنگ سے 1 شخص جاں بحق 3 زخمی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا، ایک فریق سے باپ جان بحق بیٹا زخمی ۔ دوسرے فریق کے 2 افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں