Alina murder case

چارسدہ میں امام مسجد کو نامعلوم شخص نے خنجرکے وارسے زخمی کردیا

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ مندنی میں امام مسجد پر نامعلوم شخص کا خنجر سے وار، امام مسجد عبدالسلام فجر کے نماز کیلئے مسجد کو جا رہا تھا، امام مسجد خنجر کے وار سے شدید زخمی ہوگیا، امام مسجد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان