Jamaat e Islami Pakistan 1

ٹانک میں امیر جمعیت علماء اسلام کو 7 ساتھیوں سمیت ڈاکووں نے لوٹ لیا

ویب ڈیسک (ٹانک): ٹانک میں تھانہ گل امام کے قریب ٹانک پیزو روڈ پر ڈکیتی، ضلعی امیر جمعیت العلماء اسلام مولانا امیر محمد جان کو 7 ساتھیوں سمیت ڈاکووں نے لوٹ لیا، پولیس کے مطابق نقدی موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کرلے گئے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ