Lahore dead body 1 1

ہری پور جی ٹی روڈ میں سوزوکی کیری پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق-1 زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور جی ٹی روڈ پر دن دیہاڑے سوزوکی کیری پر فائرنگ، جی ٹی روڈ دو افراد پرفائرنگ ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوا، ڈی ایس پی ہید کواٹر افتخارسواتی موقع پر پہنچ آئے، جاں بحق شخص کانام اسداللہ ہے، نامعلوم افراد نے سوزوکی کیری پر فائرنگ کرکہ موقع سے فرارہوا، پولیس زرائع کے مطابق سوزوکی کیری جی ٹی روڈ پر ایبٹ آباد کی جانب جا رہا تھا، سابقہ عداوت کی وجہ سے فائرنگ کی گئی، دونوں پارٹیاں افغان مہاجرین ہیں۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق