اسلام آباد میں سی ڈی اے کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا عمل شروع

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد میں سی ڈی اے کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا عمل شروع، کمرشل پلاٹوں کی نیلا می کا عمل 3 روز جا ری رہے گا، اسلام آباد کے مختلف تجارتی مرا کز کے کمرشل پلاٹ نیلا می کے لئے پیش کئے جائیں گے، بلیو ایریا اسلام آباد کے کمرشل پلاٹوں کی بھی نیلامی ہوگی، مختلف ڈویلپڈ سیکٹرز کے کلاس تھری شاپنگ سینٹر کے پلاٹ بھی نیلا می کے لئے پیش کئے جائیں گے، سر مایہ کار وں کی نیلامی کے عمل میں بھر پور شرکت کی، نیلامی کے عمل کی نگرانی سی ڈی اے کی اکشن کمیٹی کر رہی ہے، نیلا می کے عمل کا اختتام 23 ستمبر کو ہوگا، ممبر فنانس سی ڈی اے آکشن کمیٹی کے سربراہی کر رہے ہیں۔