بنوں میں دو فریقین کے درمیان خونریز تصادم 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (بنوں): تھانہ صدر کے علاقہ نصیر آباد میں دو فریقین کے درمیان خونریز تصادم ھوا ہے، تصادم میں 4 افراد جان بحق 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جان بحق اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دئا گیا، پولیس کی بھاری نفری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں پہنچ گئ، تصادم میں ایک ہی فریق کے 4 افراد قتل ہوئے، قتل ہونے والوں میں باپ بیٹا شامل ہیں،ہسپتال زرائع کے مطابق زحمی افراد کی حالات تشویشناک بتائی جا رہی ہے، واقعے کی وجہ عدوات معلوم کی جارہی ہے۔