وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات- ذرائع

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کے دوران وفاقی کابینہ کے اراکین اور دیگرحکام بھی شریک تھے۔