سٹوڈنٹ وفد وائس چانسلر جامعہ پشاورملاقات: احتجاج ایک ہفتہ کیلئے موخر

ویب ڈیسک(پشاور): پختون ایس ایف وفد کی وائس چانسلر نے جامعہ پشاورسےملاقات کی، ملاقات میں جامعہ اور ہاسٹلز کی مکمل بحالی اور فیسوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی، وائس چانسلر کی طلبہ کو ایک ہفتہ میں مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی، وائس چانسلر کی یقین دہانی پر طلبہ نے احتجاج ایک ہفتہ کیلئے موخر کردیا، طلبہ کا کہنا تھا کہ اگرمطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو صوبائی اسمبلی کا رخ کریں گے.