1399062209503642521189884

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا کے 2533 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد ): آزاد جموں و کشمیر میں کورونا کے 2533 کیسز سامنے آئے،
نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق گلگت میں 3483 ہو گئی، ملک بھرکےہسپتالوں میں 106 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، این سی او سی کے مطابق ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1912 ہے،
ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق اس وقت 837 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری