WhatsApp Image 2020 09 21 at 5.03.02 PM

بنوں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر کی حدود علاقہ غلام قادر کلہ نزد پرانا تبلیغی مرکز بلال کے قریب زمین سے مارٹر گولے برآمد ہوئے، بم ڈسپوزل سکواڈ کی بروقت کاروائی سے علاقہ بڑی تباہی سے بچ گیا ، علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق