8131de3e 3a64 464e bb94 20ad664ca949

صوابی میں سلیم خان خوڑ سے امن چوک میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں سلیم خان کے رہائشیوں کا سلیم خان خوڑ سے ریت بجری نکالنے کے خلاف امن چوک میں احتجاج، مردان پشاور ٹوپی روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سلیم خان خوڑ میں غیر قانونی کھدائی بند کی جائے، ڈی سی و ڈی پی او اس سلسلے میں کئی درخواستیں بھی دی تھی، اگر ٹائم پر خوڑ کی کھدائی روک دی جاتی تو آج دو بچے ذندگی کی بازی نہ ہارتھے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل