download 42

مانیٹری پالیسی کا اعلان : شرح سود 7 فیصد کی سطح پربرقراررکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک(کراچی): اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا, آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پربرقراررکھنے کا اعلان, کورونا کے بعد شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی جا چکی ہے, مارچ کے بعد شرح سود 13.25 سے کم کر کے 7 فیصد کی گئی, شرح سود برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے-

مزید پڑھیں:  نوازشریف سیاست میں سرگرم، جلد پارٹی صدارت سنبھالیں گے

،گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کے مطابق جون کے مقابلے میں اب حالات بہت بہترہیں،برآمدات،ترسیلات زرکا شعبہ بہترکارکردگی دکھارہا ہے،ملک کے معاشی حالات بہترہوئے ہیں،رواں سال مہنگائی کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کی توقع ہے.

مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ ،درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی