death youth beltola

مردان میں کرنٹ لگنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں حاجی کورونہ میں کرنٹ لگنے سے 40 سالہ خاتون جاں بحق ریسکیو 1122 کے مطابق کپڑے دھونے کے دوران واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے سے حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم زوجہ عالم زیب کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق