images 23

میجر ایوب روڈ مانسہرہ میں 4 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

ویب ڈیسک (مانسہرہ):مانسہرہ میجر ایوب روڈ پر جنسی زیاتی کا شکار ہونے والی بچی ملزم سی سی ٹی وی سے پہچاناگیا، جو بلگ گاٶں کا بتایا گیا جب اس کا پیچھا کیا گیا تو وہ کھواڑی اڈہ سے ٹیکسی کے زریعے اپنے گھر پہنچا جس کے پیچھے چند نوجوان بھی لگے ہوۓ تھے، جنہیں پھتراٶ کے زریعے زیاتی کرنے والے اور اس کے رشہ داروں نے بھگا دیا جس پر ابھی مانسہرہ پولیس حرکت میں ہے، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی