download 9 4

پاکستان آئس لینڈز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کراچی کے ایکٹنگ چیرمین کی تقرری کے قوائد و ضوابط کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان آئس لینڈز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کراچی کے ایکٹنگ چیرمین کی تقرری کے قوائد و ضوابط کی منظوری دی جائے گی، کابینہ ادویات سے متعلق استثنیٰ کی وزارت قومی صحت کی سمری کا جائزہ لے گی، کابینہ ایک انجیکشن سمیت بعض ادویات کی ریٹیل پرائس کا تعین کرے گی ، کابینہ اوگرا میں ممبر آئل کی تقرری کی منظوری دے گی، وزارت خارجہ اور انٹرنیشنل سنٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ میں معاہدے کی منظوری کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے، ملالا یوسف زئی