WhatsApp Image 2020 09 21 at 7.59.37 PM

پولیو کا خاتمہ ایک مشن ہےاور اس مشن کیلئے ہم سب ملکر کوششں کریں گے۔آئی جی پی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی

ویب ڈیسک (چارسدہ) :آئی جی پی ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی انسداد پولیو مہم میں شرکت، آئی جی پی نے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال رجڑ چارسدہ کا دورہ کیا اور پانچ سال سےکم عمر بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ایک مشن ہے اور اس مشن کےحصول کیلئے ہم سب ملکر بھرپور کوششیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی